ETV Bharat / state

رامبن: پولیس کی منشیات مخالف جنگ کو عوام نے سراہا - ramban police

پولیس کا شکنجہ کسنے کے بعد منشیات کے کاروبار میں ملوث اسمگلروں نے ضلع رامبن کے دیہی علاقوں کا رخ کرنا شروع کردیا ہے جہاں وہ اب اپنی جڑیں پھیلا رہے ہیں۔

war against drugs by ramban police appreciated by locals
رامبن: پولیس کی منشیات مخالف جنگ کو عوام نے سراہاں
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 9:10 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:01 AM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں منشیات کی روک تھام کے لئے پولیس کی جانب سے خصوصی مہم چلائے جانے کی وجہ سے گزشتہ دو برس میں بھاری مقدار میں منشیات ضبط کیا گیا ہے اور کئی بدنامِ زمانہ منشیات اسمگلروں کو گرفتار بھی کیا گیا۔

ای ٹی وی بھارت کو ملی جانکاری کے مطابق سال 2018 میں فُکی 28 کونٹل 24 کلو گرام، چرس 856 گرام، ہیروئن 854 گرام اور دوسرے منشیات ضبط کر کے 48 اسمگلروں کو گرفتار کرکے کورٹ میں چالان پیش کیا گیا ہے۔

رامبن: پولیس کی منشیات مخالف جنگ کو عوام نے سراہاں

سال 2019 میں فُکی 4 کونٹل 547کلو گرام، چرس 74 کلو گرام، ہیروئن 31 کلو 43گرام اور دوسرے منشیات جن میں کوڈین اور براون شگر شامل ہے ضبط کر کے 78 اسمگلروں کو گرفتار کرکے ڈسٹرکٹ کورٹ رامبن میں چالان پیش کیا ہے۔

پولیس کا سکنجہ کسنے کے بعد منشیات کے کاروبار میں ملوث اسمگلروں نے ضلع رامبن کے دیہی علاقوں کا رخ کرنا شروع کردیا ہے جہاں وہ جڑیں پھلا رہے ہیں۔

شہریوں نے ضلع پولیس کی سربراہ کی منشیات مخالف مہم کی ستائش کی ہے تاہم انہوں نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلح رامبن کے رامسو،آکھڑال، گول، سنگلدان، راجگڑہ علاقوں میں بھی منشیات مخالف مہم چالئی جائے۔

Intro:رامبن// مرکزی زیر انتظام جموں کشمیر کے ضلح رامبن میں
منشیات روک تھام کے مخالف ا خصوصی مہم چلانے کی وجہ سے گزشتہ دو سالوں میں ضلع پولیس رامبن کی جانب سے کئ گی کارروائی میں کئ منشیات کے دھندے کرنے والے سمگلروں کو گرفتار کر بھاری مقدار میں منشیات ضبط کی ہے
ای ٹی وی بھارت کو ملی جانکاری کے مطابق سال 2018 میں بھکی 28 کونٹل 24 کلو گرام ، چرس 856 گرام ، ہیروئن 854 گرام، اور دوسرے منشیات ضبط کر کے 48 سمگلروں کو گرفتار کرکے کورٹ.میں چالان پیش کیا ہے جبکہ سال 2019 میں بھکی 4 کونٹل 547کلو گرام ، چرس 74 کلو گرام ، ہیروئن 31 کلو 43گرام، اور دوسرے منشیات جن میں کوڈین اور برون شگر شامل ہے ضبط کر کے 78 سمگلروں کو گرفتار کرکے ڈسٹرکٹ کورٹ رامبن .میں چالان پیش کیا ہے پولیس کا سکنجہ کسنے کے کے بعد منشیات کے کاروبار میں ملوث سمگلروں نے ضلع رامبن کے دیہی علاقوں کا روخ کرنا شروع کردیا ہے جہاں وہ اپنے دھندے کی جڑیں پھلا رہے ہیں شہریوں نے ضلع پولیس کی سربراہ اور نشہ مخالف مہم ستائش کی تاہم انہوں نے ضلح رامبن کے رامسو،آکھڑال، گول, سنگلدان، راجگڑہ علاقوں میں اس مہم چلا کر ضلع رامبن کو نشہ مکت ضلع بنانے میں اپنا کردار ادا کے

بائٹ.... ایس ایس پی رامبن انیتا شرما
بائت.. ایڈووکیٹ آصف رونیال صدر بار ایسویش رامبن

Body: مرکزی زیر انتظام جموں کشمیر کے ضلح رامبن میں
منشیات روک تھام کے مخالف ا خصوصی مہم چلانے کی وجہ سے گزشتہ دو سالوں میں ضلع پولیس رامبن کی جانب سے کئ گی کارروائی میں کئ منشیات کے دھندے کرنے والے سمگلروں کو گرفتار کر بھاری مقدار میں منشیات ضبط کی ہے

Conclusion:لح رامبن کے رامسو،آکھڑال، گول, سنگلدان، راجگڑہ علاقوں میں اس مہم چلا کر ضلع رامبن کو نشہ مکت ضلع بنانے میں اپنا کردار ادا کے
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.