ETV Bharat / state

پلوامہ میں وکست بھارت سنکلپ یاترا جاری

پلوامہ میں وکست بھارت سنکلپ یاترا جاری ہے جس کے تحت ضلع پلوامہ میں پنچایت سطح بلاک سطح پر پروگراموں کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔Viksit Bharat Sankalp Yatra In Pulwama

پلوامہ میں جاری ضلع کے کئی بلاکوں میں پروگرام کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 5, 2023, 6:39 PM IST

پلوامہ میں جاری ضلع کے کئی بلاکوں میں پروگرام کا انعقاد

پلوامہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پنچایت سطح بلاک سطح پر پروگراموں کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔ان پروگراموں میں جہاں محتلف محکموں کے افسران موجود رہتے ہے وہی عوام کی ایک اچھی تعداد بھی ان پروگراموں میں حصہ لے رہے ہیں۔ اس سلسلے میں ضلع پلوامہ کے کاکاپورہ بلاک ،اوکھو اور کوئل پنچایت پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا اس پروگرام کا مقصد مرکزی سرکار کی جانب سے چلائی جانے والی اسکیموں کو عام لوگوں تک پہنچنا ہے۔ وکست بھارت سنکلپ یاترا میں پنچایت میں تمام اسٹیک ہولڈرز کی پرجوش اور متحرک شرکت دیکھی گئی۔

ان پروگراموں میں جہاں انتظامیہ کے افسران شرکت کررہے ہے وہی ان پروگراموں میں ڈی ڈی سی ،بی ڈی سی ممبران بھی شرکت کررہے ہیں۔ اس موقع پر ڈی ڈی سی ممبرا کاکاپورہ عبدالقیوم نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس یاترا نےعام لوگوں کو حکومت کی بہت سی اسکیموں سے واقف کرایا ، جن میں جل جیون مشن، آیوشمان بھارت یوجنا، پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا، پردھان منتری مدرا یوجنا، جن دھن یوجنا، پی ایم آواس یوجنا، پی ایم پرنام یوجنا اور یوریا سبسڈی اسکیم، فوائد حاصل کرنے کا عمل وغیرہ۔

یہ بھی پڑھیں:بڈگام میں ایس ایس آر بی جے اینڈ کے امتحانات کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی

اسکیموں اور خدمات سے فائدہ اٹھانے والے مستفیدین نے بھی میری کہانی، میری زوبانی پہل کے تحت اپنے تجربات شیئر کیے اور بغیر کسی رکاوٹ کے خدمات کی فراہمی پر اظہار تشکر کیا۔ لوگوں نے زبردست ردعمل کا مظاہرہ کیا اور محکموں نے انہیں مختلف اسکیموں کے تحت رجسٹرڈ کیا ہے تاکہ سرکاری فلاحی اسکیموں کے تحت غیر پہنچی ہوئی آبادی کا احاطہ کیا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.