ETV Bharat / state

Demand For Justice مکان کی تعمیر میں پڑوسی کی رخنہ اندازی پر تنازع

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 31, 2023, 8:18 PM IST

ضلع رامبن کے علاقہ نیرہ میں وجے سنگھ نامی شخص کو گھر کی تعمیر میں ہمسایوں کی جانب سے رخنہ ڈالنے کو لے کر ہنگامہ آرائی ہوئی۔ متاثرہ خاندان نے پولیس پر جانبدارانہ رویہ اختیار کرنے کا الزام لگایا۔

مکان کی تعمیر میں پڑوسی کی خنہ اندازی پر تنازع

رامبن : مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے علاقہ نیرہ میں وجے سنگھ نامی شخص کو گھر کی تعمیر میں ہمسایوں کی جانب سے رخنہ ڈالنے کو لے کر ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔متاثرہ خاندان نے پولیس پر جانبدارانہ رویہ اختیار کرنے کا الزام لگایا۔

وجے سنگھ نے پولیس و حکام کے دروازے پر دستک دی تاہم انہیں کسی قسم کی کوئی مدد نہیں مل رہی ہے۔ اثر رسوخ والے افراد کی جانب سے ان پر مکان کے تعمیراتی کام بند کرنے کے لئے دباؤ بنایا جارہا ہے۔

متاثرین کے مطابق انہوں نے پنچائت کمیٹی ، پولیس اور ڈی ڈی سی کونسلر تک اپنی درخواست پہنچائی تاہم بی جے پی کو نسلر رامںن و بی جے پی مہیلا مورچہ کی صدر کے کنبے کی جانب سے انہیں سخت ہراسان کیا جارہا ہے اور تعمیر کے دوران مزدوروں اور مشینوں پر پتھراوں بھی کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ایک طرف سے پوری پنچایت ہے اور دوسری طرف سے اثر ورسوخ والے لوگ ہیں اور انصاف کا حصول نا ممکن ہو گیا ہے۔ ۔اس ضمن میں متاثرہ کنبوں کے افراد نے کہا کہ انہیں گھر کی تعمیر میں ہورہی دشواری سے نجات دینے کے لئے کسی نے کوئی مدد نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں:Protesters Block Road in Budgam بڈگام میں پینے کے پانی کی قلت کے خلاف مظاہرین کی ناکہ بندی

عوامی نمائندوں کی جانب سے ایسے مسئلے کو حل کرنے کے بجائے اسے مزید بگاڑنے پر وجے سنگھ و اس کے کنبے نے بی جی پی کونسلر رامبن کی سخت تنقید کی وہیں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.