ETV Bharat / state

ویری ناگ: نالہ سے لاش بر آمد - ویریناگ ای ٹی وی بھارت خبر

جموں کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ویری ناگ علاقہ میں ایک نالہ سے 35 سالہ شخص کی لاش برآمد کی گئی۔

نالہ سے لاش بر آمد
نالہ سے لاش بر آمد
author img

By

Published : Jun 1, 2021, 4:54 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ویری ناگ علاقے میں ایک نالہ سے 35 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

نالہ سے لاش بر آمد

پولیس عہدیدار کا کہنا ہے کہ کہ اس شخص کی شناخت ریاض احمد چیچی ولد عالم دین چیچی کے طور پر کی گئی ہے ۔جس کی لاش پلوان ویری ناگ کے قریب نالہ سندرن میں پراسرار حالت میں پائی گئی ہے، مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ ذہنی طور پر معذور تھا ۔اس واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس موقع وارادات پر پہنچ گئی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.