ETV Bharat / state

وادی میں سرد ترین رات - گلمرگ کا مشہور اسکی ریسارٹ

محکمہ موسمیات کے عہدیدار نے بتایا کہ سرینگر میں اس موسم میں گذشتہ رات کا درجہ حرارت سب سے کم ریکارڈ کیا گیا۔

وادی میں سرد ترین رات
وادی میں سرد ترین رات
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 1:08 PM IST

انہوں نے بتایا کہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، جو کہ اب تک کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی ہے۔

شمالی کشمیر میں واقع گلمرگ کا مشہور ریسارٹ ، جہاں کئی فٹ پر برف باری ہوئی ہے ، منفی 9.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

جنوبی کشمیر کے پہلگام کا مشہور پہاڑی مقام منفی 11.4 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا جبکہ شمالی کشمیر کی کپواڑہ بستی میں منفی 5.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ جنوبی کشمیر کے کوکرنگ میں منفی 6.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، جبکہ قاضی گند میں منفی 9.4 درجے کی گئی۔

جموں کے علاقے میں جموں شہر میں رات کے سب سے کم درجہ حرارت کے حساب سے 6.8 ڈگری سینٹی گریڈ ، کٹرا میں 4.2 ، بنیال میں منفی 1.6 ، باتوت میں منفی 1.4 اور بھدرواہ منفی 2.1 ریکارڈ کیا گیا۔

Intro:Body:

Urdu

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.