ETV Bharat / state

ایل اے سی پر کشیدگی: بھارتی فوج کی یونٹوں میں اضافہ - jammu kashmir news

فوج کے ساتھ بھارتی فضائیہ اتراکھنڈ سے متصل بین الاقوامی سرحد پر مستقل نگرانی کر رہی ہے تاکہ پڑوسی ملک کی سرگرمیوں پر پینی نظر رکھی جاسکے۔

ایل اے سی تناؤ:  فوج کی یونٹوں میں اضافہ
ایل اے سی تناؤ: فوج کی یونٹوں میں اضافہ
author img

By

Published : Sep 18, 2020, 10:56 AM IST

مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچول کنٹرول (ایل اے سی) پر بڑھتی کشیدگی کے درمیان ہند ۔ تبت بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) اور بھارتی فوج کے متعدد یونٹوں کو اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع میں واقع نیلونگ وادی خطے میں تعینات کردیا ہے۔

ایل اے سی تناؤ:  فوج کی یونٹوں میں اضافہ
ایل اے سی تناؤ: فوج کی یونٹوں میں اضافہ

فوج کے ساتھ بھارتی فضائیہ اتراکھنڈ سے متصل بین الاقوامی سرحد پر مستقل نگرانی کر رہی ہے تاکہ پڑوسی ملک کی سرگرمیوں پر نظر رکھی جاسکے۔

گزشتہ روز بھارتی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر وادی نیلونگ میں سرحدی علاقے کا فضائی معائنہ کیا۔ سرحد کا معائنہ کرنے کے بعد ہیلی کاپٹر ہرشیل ہیلی پیڈ پر اترا۔

ذرائع کے مطابق فوجی عہدیداروں نے علاقے میں سرگرمیاں چیک کرنے کے لیے وادی کے ساتھ چوکیداری بڑھانے کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.