ETV Bharat / state

No Shortage Of Petrol And Essential Commodities کشمیر میں پیٹرول اور دیگر اشیائے ضروریہ کی کوئی قلت نہیں: صوبائی کمشنر

author img

By

Published : Jul 11, 2023, 3:42 PM IST

جموں وکشمیر انتظامیہ نے منگل کو کہا کہ وادی میں پٹرول سمیت ضروری اشیاء کی کوئی قلت نہیں ہیں اور سرینگر جموں شاہراہ گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے دوبارہ بحال ہوجائے گی تو بدھ سے مناسب سپلائی وادی کشمیر پہنچ جائے گی۔

کشمیر میں پیٹرول اور دیگر اشیائے ضروریہ کی کوئی قلت نہیں: صوبائی کمشنر

سرینگر:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر انتظامیہ نے کہاکہ لوگوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے اور ہمارے یہاں ضروری اشیاء کی مناسب سپلائی موجود ہےان باتوں کا اظہار صوبائی کمشنر کشمیر نے منگل کو سرینگر میں کیا. انہوں نے کہا کہ سرینگر جموں قومی شاہراہ کل گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے دوبارہ بحال ہوجائے گی جس کے بعد ترجیحی بنیاد پر ضروری اشیاء سے لدی ٹرکوں کو سرینگر کی طرف چلنے کی اجازت دی جائے گی اور یہاں اشیاء خوردونوش کی مناسب سپلائی پہنچے گی۔

قابل ذکر ہے کہ منگل کو سرینگر کے کئی پیٹرول پمپوں پر پیٹر ول اور دیگر اندھن کی کافی قلت پائی جائی رہی یے۔جبکی جن پیٹرول پمپوں پر پیٹرول اور دیگر ایندھن موجود ہیں وہاں لوگوں کا کافی رش دیکھنے کو مل رہا ہے ۔لوگ اپنے گاڑیاں اور سکوٹر اور موٹر سائیکل وغیرہ قطاروں میں لگا کر اپنی باری کا انتظار کرتے ہوئے دیکھے جارہے ہیں ۔اس سے قبل جنوبی کشمیر کے کئی علاقوں میں اسٹیشنوں پر زبردست رش دیکھنے میں آیا ہے جہاں لوگ پیٹرول خریدتے ہوئے دیکھے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:Amarnath Yatra دس روز میں تقریبا 95 ہزار یاتریوں نے امرناتھ گھپا کا درشن کیا

واضح رہے سرینگر جموں قومی شاہراہ مٹی کے تودے گر آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حرکت کے لیے کئی روز تک بند رہی ۔یونہی تو گزشتہ کل سے قومی شاہراہ کو آمدورفت کے لیے بحال تو کر دیا گیا۔لیکن شاہراہ پر بھاری رش کے چلتے ترجیحی مسافر بردار گاڑیوں کو دی جارہی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.