ETV Bharat / state

'انتظامیہ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کے لیے گامزن کرے گی'

author img

By

Published : Feb 15, 2021, 10:32 AM IST

یہ بات جموں و کشمیر لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان نے اکھنور اسپورٹس کلب کے زیر اہتمام شہید لیفٹیننٹ ٹھاکر داس میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے والڈکٹری کم انعام تقسیم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

' انتظامیہ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کے لیے گامزن کرے گی'

جموں و کشمیر انتظامیہ کھیلوں سے محبت کرنے والے نوجوانوں کو بہتر پلیٹ فارم اور بنیادی ڈھانچے کی فراہمی کے لیے پُرعزم ہے۔

یہ بات جموں و کشمیر لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان نے اکھنور اسپورٹس کلب کے زیر اہتمام شہید لیفٹیننٹ ٹھاکر داس میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے والڈکٹری کم انعام تقسیم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

اس تقریب کے آغاز میں مشیر فاروق خان کے ہمراہ اسپورٹس کلب کے صدر، سکریٹری اور اسپورٹس کلب کے دیگر اراکین نے شہید لیفٹیننٹ ٹھاکر داس کو خراج تحسین پیش کیا۔

اس موقع پر مشیر نے خوشحال اور کامیاب مستقبل کے لئے قائدانہ معیار اور کردار سازی کے فروغ کے لیے نوجوانوں کو کھیلوں کے لیے حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

وینرز اور رنر اپ ٹیموں کو ایوارڈ پیش کرتے ہوئے فاروق خان نے نوجوان نسل کو کھیلوں اور دیگر سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لیے حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کے لئے مقامی سطح سے اعلی سطح پر فروغ دینے کے لئے بڑے پلیٹ فارم تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.