ETV Bharat / state

اردو زبان اور مدارس

گورنمنٹ ڈگری کالج کے پروفیسر ڈاکٹر فیض قاضی آبادی نے کہا کہ دینی مدارس نے اردو زبان کی بیش بہا خدمات انجام دی ہیں۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 9, 2019, 11:28 PM IST

گورنمنٹ ڈگری کالج کے پروفیسر ڈاکٹر فیض قاضی آبادی نے کہا کہ دینی مدارس نے اردو زبان کی بیش بہا خدمات انجام دی ہے۔

پروفیسر ڈاکٹر فیض قاضی آبادی اردو زبان میں متعدد کتابوں کے مصنف ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

حال میں کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ اردو کی جانب سے پروفیسر ڈاکٹر فیض قاضی آبادی کتاب شائع ہوئی ہے۔

پروفیسر ڈاکٹر فیض قاضی آبادی گورنمنٹ ڈگری کالج ہندوارہ ، کپواڑہ میں شعبہ اردو کے استاد ہیں۔ ان کی 5 کتابیں منظر عام پر آ چکی ہیں۔ حال میں ان کی پانچویں کتاب آئی ہے، جو 354 صفحات پر مشتمل ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر فیض قاضی آبادی نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات کرتےہوئے کہا کہ اردو دنیا نے بہت بڑاہی کام کیا ہے، اسے کسی بھی طرح فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے۔

Intro:مدارس اور اردو پر جو کتاب حال ہی میں کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ اردو کی طرف سے رونما ہوئی ہے اس کتاب کے لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ ہم اردو دنیا کو دکھادےکہ مدارس نے اردو دنیا نے بہت بڑاہی کام کیا ہے اپنی قابلیت سے مشہور اور معروف گورنمنٹ ڈگری کالج کے پروفیسر ڈاکٹر فیض قاضی آبادی نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے شیم بٹ کے ساتھ ایک جصوصی بات چیت کے دوران کیا. مزکورہ نے ابھی تک اس کتاب سمیت 5کتابیں لکھی ہے فیض صاحب کا بچپن سے شوق تھا کتابیں لکھنے کا فیض نے ابھی 4 کتابیں لکھی ہے اوریہ پانچویں کتاب ہے جو 354پنو پر ہے جس میں 26مضمون ہے..

Body:مدارس اور اردو پر جو کتاب حال ہی میں کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ اردو کی طرف سے رونما ہوئی ہے اس کتاب کے لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ ہم اردو دنیا کو دکھادےکہ مدارس نے اردو دنیا نے بہت بڑاہی کام کیا ہے اپنی قابلیت سے مشہور اور معروف گورنمنٹ ڈگری کالج کے پروفیسر ڈاکٹر فیض قاضی آبادی نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے شیم بٹ کے ساتھ ایک جصوصی بات چیت کے دوران کیا. مزکورہ نے ابھی تک اس کتاب سمیت 5کتابیں لکھی ہے فیض صاحب کا بچپن سے شوق تھا کتابیں لکھنے کا فیض نے ابھی 4 کتابیں لکھی ہے اوریہ پانچویں کتاب ہے جو 354پنو پر ہے جس میں 26مضمون ہے..

Conclusion:مدارس اور اردو پر جو کتاب حال ہی میں کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ اردو کی طرف سے رونما ہوئی ہے اس کتاب کے لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ ہم اردو دنیا کو دکھادےکہ مدارس نے اردو دنیا نے بہت بڑاہی کام کیا ہے اپنی قابلیت سے مشہور اور معروف گورنمنٹ ڈگری کالج کے پروفیسر ڈاکٹر فیض قاضی آبادی نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے شیم بٹ کے ساتھ ایک جصوصی بات چیت کے دوران کیا. مزکورہ نے ابھی تک اس کتاب سمیت 5کتابیں لکھی ہے فیض صاحب کا بچپن سے شوق تھا کتابیں لکھنے کا فیض نے ابھی 4 کتابیں لکھی ہے اوریہ پانچویں کتاب ہے جو 354پنو پر ہے جس میں 26مضمون ہے..

Byte Dr. Faiz Qaziabadi
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.