ETV Bharat / state

ادھمپور: جموں یونیورسیٹی کے خلاف طلباء کا مظاہرہ - ادھمپور ای ٹی وی بھارت خبر

جموں کے ضلع ادھمپور کے گورمنٹ ڈگری کالج کے طلبا و طالبات نے جموں یونیورسیٹی کے خلاف زبر دست احتجاج کیا۔

جموں یونیورسیٹی کے خلاف طلبا کا مظاہرہ
جموں یونیورسیٹی کے خلاف طلبا کا مظاہرہ
author img

By

Published : Jan 28, 2021, 11:04 PM IST

ادھمپور کے گورمنٹ ڈگری کالج کے طلبا و طالبات نے جموں یونیورسٹی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ماس پرموشن کا مطالبہ کیا۔ احتجاجی طلباء کا کہنا ہے کہ جموں یونیورسیٹی نے ابھی تک ان کے مطالبے پر کوئی نوٹس نہیں لیا ہے۔

طلبا و طالبات نے ادھمپور کے کئی چوک و چوراہوں پر احتجای مظاہرہ کیا۔ اسی کے ساتھ ہی انہوں نے قومی شاہراہ پر گاڑیوں کے آمدو رفت پر روک لگانے کو شش کی۔

مگر پولیس اہلکارو ں نے انہیں قومی شاہراہ پر پہنچنے سے قبل ہی روک دیا ۔

جموں یونیورسیٹی کے خلاف طلبا کا مظاہرہ

طلبا و طالبات کا کہنا ہے کہ اگر انہیں ماس پرموشن نہیں دیا گیا تو وہ اس سے بڑے احتجاج کی تیاری کریں گے۔

طلبا و طالبات کا کہنا ہے کہ کشمیر یو نیورسیٹی میں ماس پرموشن طلبا و طالبات کو دی گئی ہے ۔ مگر جموں یونیوسیٹی کے طلبا و طا لبات کے ساتھ امتیازی سلوک اپنا یاجارہا ہے ۔

جموں کشمیر ایک یو ٹی ہونے کے باوجود بھی جموں کے طلبا و طالبات کے ساتھ امتیازی رویہ اپنایاجارہا ہے ۔

انہوں نے جموں کشمیر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ انہیں ماس پرموشن دیا جائے ۔ او ر اگر انہیں پرموشن نہیں دیاگیا تو وہ احتجاج کرینگے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.