ETV Bharat / state

ادھمپور: لیفٹیننت گورنر نے ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا

مہلک وبا کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاون جاری ہے۔ اسی درمیان ریاستوں کی جانب سے مرکزی حکومت سے یہ اپیل کی گئی کہ ملک کی بیشتر ریاستوں میں پھنسے مزدوروں کو واپس ان کے آبائی مقام بھیجا جائے۔

نائب گورنر نے ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا
نائب گورنر نے ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا
author img

By

Published : May 20, 2020, 4:22 PM IST

Updated : May 20, 2020, 4:32 PM IST

ان مزدوروں کو ان کے آبائی مقام تک پہنچانے کے لئے ضلع انتظامیہ اور مرکز کے زیر انتظام علاقہ کی جانب سے اقدامات اٹھائے گئے۔

نائب گورنر نے ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا

اسی سلسلے کی ایک کڑی کے تحت آج حفاظتی عملہ اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے بذریعہ ریل ادھمپور پہنچ رہے لوگوں کے لئے کئے گئے مختلف طرح کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے مر کز کے زیر انتظام علاقہ کے نائب گورنر گریش چندر مرمو ادھمپور پہنونچے۔

اس موقع پر ریلوے اسٹیشن پر ضلع انتظامیہ کی جا نب سے کئے گئے مختلف طرح کی سہولیات کا جائزہ لیاگیا اور ساتھ ہی ریل کے سے جانے والے لوگوں سے بات چیت بھی گئی ۔

اس دوران نائب گورنر نے ضلع انتظامیہ کی جانب سے اٹھا گئے اقدامات کی ستائش کی اور ساتھ انہیں اس طرح سے اپنی سر گرمیاں جاری رکھنے کی ہدایت بھی دی۔

اس موقع ان کے ہمراہ خاتون اول بھی موجود تھیں۔وہیں صلع انتظامیہ کی جا نب سے ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر پیوش سنگلا ،ایس پی راجیو پانڈے کے علاوہ دیگر عہدیدار بھی موجود تھے

Last Updated : May 20, 2020, 4:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.