ETV Bharat / state

ادھمپور: بھارت اسکاؤٹس اور گائڈز کی یوم تاسیس - مہمانوں کا اسکولوں کے اسکاؤٹس اور گائڈز نے خیرمقدم کیا

ادھمپور کے مختلف اسکولوں میں 400 سے زائد اسکاؤٹس اور گائڈز نے ضلع انتظامیہ کے تعاون سے ایک نجی اسکول میں بھارت اسکاؤٹس اور گائڈز کا یوم تاسیس منایا۔

ادھمپور: بھارت اسکاؤٹس اور گائڈز کی یوم تاسیس
author img

By

Published : Nov 8, 2019, 10:36 PM IST

اس موقع پر ضلعی انفارمیشن آفیسر اجاج سنبریہ مہمان خصوصی کے طور پر موجود رہے۔

ادھمپور: بھارت اسکاؤٹس اور گائڈز کی یوم تاسیس

وہیں مہمان خصوصی کی آمد پر، مہمانوں کا اسکولوں کے اسکاؤٹس اور گائڈز نے خیرمقدم کیا۔

پرائمری سیکشن سے تعلق رکھنے والے بلبل نے مہمان خصوصی کا استقبال 'تیہو - تیہو' گاتے ہوئے کیا جبکہ اسکول کے پرنسپل نے بھارت اسکاؤٹس اور گائڈز کے ساتھ ان کا خیر مقدم کیا ۔

اس موقع پر اسکاؤٹس اور گائڈز کی جانب سے مختلف پروگرام پیش کیے گئے۔

Intro:उधमपुर के विभिन्न स्कूलों के 400 से अधिक स्काउट और गाइड, जिन्होंने संयुक्त रूप से एक निजी स्कूल में आज जिला प्रशासन के सहयोग से उधमपुर में भारत स्काउट्स एंड गाइड्स का स्थापना दिवस धूमधाम से मनाया।

इस अवसर पर मुख्य अतिथि के रूप में जिला सूचना अधिकारी अजाज सुम्बरिया उपस्थित थे
मुख्य अतिथि के आगमन पर अतिथियों का स्वागत स्कूलों के स्काउट्स एंड गाइड्स द्वारा किया गया। प्राइमरी सेक्शन के बुलबुल ने मुख्य अतिथि का स्वागत "तिहू-तिहू" गाकर किया, जबकि स्कूल के प्रिंसिपल ने उनका स्वागत भारत स्काउट और गाइड के स्कार्फ से किया।

इस अवसर पर स्काउट्स एंड गाइड्स ने विभिन्न कार्यक्रम प्रस्तुत किए।Body:Scouts and Guides Foundation DayConclusion:Scouts and Guides Foundation Day
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.