ETV Bharat / state

ادھم پور: دوہرے قتل کے الزم میں پانچ افراد کوعمر قید

ادھم پور ایڈیشنل پرنسپل ڈسٹرکٹ جج ایس آر گاندھی نے پنچیری تحصیل کے سدوتا پنچایت میں واقع سنال گاؤں میں سنہ 2011 میں ہونے والے دوہرے قتل کے الزام میں پانچوں ملزمین کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

دوہرے قتل کے الزم میں پانچ افراد کو عمر قید
دوہرے قتل کے الزم میں پانچ افراد کو عمر قید
author img

By

Published : Feb 4, 2020, 2:33 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:35 AM IST

جموں و کشمیر کے ادھم پور میں سدوتا پنچایت میں واقع سنال گاؤں میں سنہ 2011 میں ہونے والے دوہرے قتل کے الزام میں پانچوں ملزمین کو عمر قید کی سزا سنائی گئی، جن کے نام پریم ناتھ ، سیتا رام ، کرشنا چند ، بابو رام اور گڈی شامل ہیں۔

پانچوں افراد نے جائیداد کے لالچ میں ایک خاتون اور اس کے دس سالہ نواسے کو بے دردی سے قتل کر دیا تھا۔

ان پانچوں کو 22 چشم دید کی گواہی کے بعد سزا سنائی گئی۔ ساتھ ہی ہر مجرم پر 30،000 روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ جن لوگوں نے قتل کیا تھا وہ ان کے رشتے دار ہی ہیں۔
وہیں جج نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ وہ خاتون بیوہ تھی اور اس کا واحد سہارا دس سالہ لڑکا تھا۔ ان پانچوں افراد نے جائیداد کے لالچ میں تمام حدیں عبور کرکے دونوں کو ہلاک کردیا۔

ہر شخص کو زمین سے متعلق چیزیں مہیا کی جارہی تھیں اور اس زمین کے لالچ میں آکر پانچوں ملزمین نے خاتون اور بچے کا قتل کیا تھا۔ یہ معاملہ ظاہر کرتا ہے کہ کچھ لوگ زمین کے لالچ میں کس حد تک جاسکتے ہیں۔

مردہ خاتون نے امید کی تھی کہ پرکاش سنگھ اس کے بڑھاپے کا سہارا بنے گا۔ وہ اپنی ذمہ داری سنبھالنے کے لئے بڑا ہوگا، لیکن ان پانچوں نے تمام توقعات کو ختم کر دیا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ 6 ستمبر 2011 کی رات کو پیش آنے والے واقعے میں، کرشنی اور اس کا دس سالہ نواسہ پرکاش سنگھ گھر کے اندر سو رہے تھے، اسی دوران ان پانچوں نے کلہاڑیوں سے حملہ کیا جس کے بعد دونوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

قتل کرنے کے بعد مجرمین نے ان دونوں کی لاشوں کے کئی ٹکڑے بھی کر دیے تھےجب پولیس نے اس معاملے کی تفتیش شروع کی تو پتہ چلا کہ اس خاتون کے رشتے دار پریم ناتھ، سیتا رام ، کرشنا چند ، بابو رام اور گڈی نے مل کر خاتون اور بچے کو ہلاک کیا۔

Intro:उधमपुर: नानी और दोहते की हत्या में पांच को उम्र कैद

उधमपुर। पंचैरी तहसील की सदोता पंचायत के सनाल गांव में 2011 में हुए दोहरा हत्याकांड में एडिशनल प्रिंसिपल डिस्ट्रिक्ट जज एसआर गांधी ने पांचों आरोपियों प्रेम नाथ, सीता राम, कृष्ण चंद, बाबू राम व गुड्डी को दोषी ठहराते हुए उम्र कैद की सजा सुनाई है। पांचों ने करीब नौ वर्ष पहले संपत्ति के लालच में महिला और उसके दस वर्ष के दोहते (बेटी का बेटा) की निर्मम हत्या कर दी गई थी। 22 गवाहों की गवाही के बाद पांचों को दोषी पाया गया। साथ ही प्रत्येक दोषी पर 30 हजार रुपये जुर्माना भी लगाया। पांचों दोषी मरने वाली महिला व बालक आपस में रिश्तेदार हैं।
सोमवार को फैसला सुनाते हुए जज ने कहा कि महिला विधवा थी और उसका एकमात्र सहारा दस वर्ष का बालक ही था। इन पांच लोगों ने सपंत्ति के लालच में सारी हदें पार करते हुए दोनों की हत्या कर दी। जमीन से हर आदमी को जरूरत के अनुसार चीजें उपलब्ध हो रही है और जमीन के लालच में ही पांच लोगों ने दो लोगों की हत्या कर दी। इस केस से पता चलता है कि जमीन के लालच में कुछ लोग किस हद तक जा सकते हैं। मृत महिला ने उम्मीद लगाई थी कि प्रकाश सिंह उसके बुढ़ापे का सहारा बनेगा। वह बड़ा होकर उसकी जिम्मेदारी संभालेगा, लेकिन इन पांच हत्यारों सभी उम्मीदों पर पानी फेर दिया। जज ने पांचों को उम्र कैद की सजा सुनाई।
-हत्यारों ने शव को टुकड़ों में काट डाला था
घटना छह सितंबर 2011 की रात को कृष्णी और उसका दोहता प्रकाश सिंह घर के अंदर सो रहे थे,इसी दौरन उनकी कुल्हाड़ियों से हमला कर हत्या कर दी थी। हत्या करने के बाद हत्यारों ने दोनों के शवों को कई टुकड़ों में काट डाला था। पुलिस ने जब मामले की जांच शुरू की तो पता चला कि महिला के ही रिश्तेदार प्रेम नाथ, सीता राम, कृष्ण चंद, बाबू राम और गुड्डी ने मिलकर पांचों की हत्या की थी। हत्या का मुख्य कारण संपत्ति थी। महिला विधवा थी और कोई संतान न होने के कारण उसने अपनी सारी संपत्ति दोहते प्रकाश सिंह के नाम कर दी थी। इसको लेकर प्रेम नाथ, सीता राम कृष्ण चंद सहित सभी नाराज थे। बार बार महिला से सारी संपत्ति उनके नाम करने की मांग कर रहे थे, लेकिन महिला उनकी बात को नहीं मान रही थी। छह सितंबर 2011 की रात को पांचों ने मौका देखा और महिला के घर जाकर दोनों की निर्मम तरीके से हत्या कर दी। पुलिस ने मामला दर्ज कर जांच पूरी की और फिर चालान पेश किया। नौ वर्ष तक मामला कोर्ट में रहा। कुल 22 लोगों ने पांचों दोषियों के खिलाफ गवाही दी, जबकि दो लोगों ने पांचों के पक्ष में गवाही दी।Body: Hon’ble Court of Additional Session Udhampur convicted 05 persons life imprisionment Conclusion:Hon’ble Court of Additional Session Udhampur convicted 05 persons life imprisionment
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.