ETV Bharat / state

لداخ میں کورونا وائرس سے دو مشتبہ مریض کی تصدیق - موں و کشمیر کے لداخ میں کورونا وائرس

جموں و کشمیر کے لداخ میں کورونا وائرس سے مشتبہ دو مریض کی نشاندہی کی گئی ہیں۔

لداخ میں کورونا وائرس سے دو مشتبہ مریض کی تصدیق

author img

By

Published : Mar 8, 2020, 1:44 PM IST

مرکز کے زیر انتظام لداخ کے لیہہ میں کورونا وائرس سے مشتبہ دو مریض کی نشاندہی کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا وائرس سے متعلق جموں و کشمیر انتظامیہ کی پرس کانفرنس

اس سلسلے میں ڈاکٹر موٹوپ ڈورجے چیف میڈیکل آفیسر ایس این ایم ہسپتال لیہہ نے کہا، کہ لیہہ میں کورونا وائرس کے دو مشتبہ معاملات کی تصدیق ہوئی ہے۔ دونوں مریض ایران سے آئے تھے۔

اسی وجہ سے لیہ میں پانچویں جماعت تک کے تمام اسکولوں کو 31 مارچ تک کے لیے بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.