ETV Bharat / state

رامبن میں 3 افراد گرنے سے زخمی

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک مزدور سمیت دو شخص پہاڑی سے گر کر شدید زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

رامبن میں 3 افراد اونچائی سے گر گئے
author img

By

Published : Sep 21, 2019, 8:06 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 12:21 PM IST

زخیوں کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا گیا ۔

پولیس ذرائع کے مطابق رمیش کمار (29) دیو راج ساکنہ چکہ ناشری کے مقام پر گمین کمپنی کے ٹھیکیدار کے ساتھ شاہراہ کی کشادگی کا کام کررہے تھے کہ اچانک پہاڑی سے گر کر شدید زخمی ہوگئے۔

رامبن میں 3 افراد اونچائی سے گر گئے

دوسری جانب نیلمن دیوی (40) زوجہ انچل سنگھ ساکنہ بھبھڑوتہ تحصیل راجگڑھ گھاس کاٹ رہی تھیں کہ اچانک وہ بھی پہاڑی سے گر کر شدید زخمی ہو گئیں۔

زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

Intro:رامبن// ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک مزدور سمیت دو شخص گر کر شدید زخمی حالت ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیے گئے جن میں ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے

پولیس زرایع کے مطابق رمیش کمار (29) دیو راج ساکنہ چکہ ناشری کے مقام پر گمین کمپنی کے بجی ٹھیکیدار کے ساتھ شاہراہ کی کشادگی کا کام کررہا تھا کہ اچانک اوپر سے گر کر شدید زخمی حالت میں ضلع ہسپتال رام بن منتقل کیا گیا

جبکہ نیلمن دیوی (40) زوجہ انچل سنگھ ساکنہ بھبھڑوتہ تحیل راجگڑھ گھاس کاٹ رہی تھی اچانک گر کر شدید زخمی ہو گی گھر والوں نے پی ایچ سی راجگڑہ منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی علاج کے بعد ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں دونوں کا علاجِ چل رہا ہے

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک مزدور سمیت دو شخص گر کر شدید زخمی حالت ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیے گئے جن میں ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے

Conclusion:گھر والوں نے پی ایچ سی راجگڑہ منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی علاج کے بعد ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں دونوں کا علاجِ چل رہا ہے
Last Updated : Oct 1, 2019, 12:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.