ETV Bharat / state

ڈوڈہ میں سڑک حادثہ، دو افراد ہلاک - گاڑی حادثہ کا شکار

ڈوڈہ کے دونڈی ٹھاٹھری میں ایک مسافر گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ چار شدید زخمی ہوگئے۔

ڈوڈہ میں سڑک حادثہ، دو افراد ہلاک
ڈوڈہ میں سڑک حادثہ، دو افراد ہلاک
author img

By

Published : Jul 10, 2020, 7:39 AM IST

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں جمعرات دیر شام اُس وقت ایک مسافر بردار گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی جب ایک گاڑی حجام پورہ نزدیک لوپہ پُل دوندی ٹھاٹھری سڑک پر چل رہی تھی تو وہ اچانک حادثہ کا شکار ہو گئی۔

ڈوڈہ میں سڑک حادثہ، دو افراد ہلاک

تفصیلات کے مطابق ٹھاٹھری سے دوندی کی طرف جا رہی ایک ٹاٹا سومو زیر نمبر JK17-8952 کلنپیر ٹھاٹھری کے مقام پر حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے نتیجہ میں دو افراد ہلاک اور چار افراد زخمی ہوگئے جنہیں ٹھاٹھری سے ڈوڈہ میڈیکل کالج منتقل کیا گیا ہے ۔

پولیس کے مطابق حادثہ میں ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت اوتم سنگھ ولد سومی راج عمر 28 سال سکنہ ناگنی، سنیل ولد سومی راج سکنہ بلگراں جبکہ زخمیوں کی شناخت دلیپ سنگھ ولد ہنس راج عمر 36 سال سکنہ ماچپیل، چندر سنگھ ولد دیس راج سکنہ بلگراں، بچن سنگھ وپد جوہری لال اندرا دیوی زوجہ بچن سنگھ سکنہ بلگراں کے طور ہوئی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.