ETV Bharat / state

پونچھ: گولہ باری میں فوجی جوان ہلاک

فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نرمل سنگھ ایک بہادر، انتہائی حوصلہ افزا اور مخلص سپاہی تھے۔ قوم ان کی اس قربانی اور فرض کے تئیں ان کے لگن کے لئے ہمیشہ ان کی مقروض رہے گی۔

پونچھ: گولہ باری میں فوجی جوان ہلاک
پونچھ: گولہ باری میں فوجی جوان ہلاک
author img

By

Published : Jan 21, 2021, 5:34 PM IST

Updated : Jan 21, 2021, 6:35 PM IST

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں پاکستان کی جانب سے گولہ باری میں بھارتی فوج کا ایک جون ہلاک ہوگیا ہے۔

ایل و سی پر سپنر فائر سے فوجی جوان زخمی
ایل و سی پر سپنر فائر سے فوجی جوان زخمی

فوجی ترجمان کے ایک بیان کے مطابق سرحدی ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر کرشنا گھاٹی سیکٹر میں پاکستانی افواج نے بھارتی چوکیوں کو نشانا بنایا۔ بھارتی فوج کے جوانوں نے پاکستان کی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔

ترجمان کے مطابق گولہ باری میں 10 جے اے کے آر ایف کے حوالدار نرمل سنگھ شدید طور پر زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہوائی راستے سے ادھمپور منتقل کیا گیا ہے۔تاہم بعد میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

پونچھ: گولہ باری میں فوجی جوان ہلاک
پونچھ: گولہ باری میں فوجی جوان ہلاک

فوج نے بیان میں کہا ہے کہ نرمل سنگھ ایک بہادر، انتہائی حوصلہ افزا اور مخلص سپاہی تھا۔ قوم اس کی سب سے بڑی قربانی اور فرض کی لگن کے لئے ہمیشہ ان کی مقروض رہے گی۔

Last Updated : Jan 21, 2021, 6:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.