تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول میں قائم قرنطینہ مرکز میں رکھے گئے افراد نے انتظامیہ کے ان دعووں کی پول کھول دی جن میں بلند بانگ دعوے کئے جا رہے ہیں۔
قرنطینہ مرکز میں رکھے گئے ان افراد نے تنگ آمد بہ جنگ آمد کے مصداق کمروں سے باہر آکر اس کھانے کی نمائش کی جو ان کو فراہم کیا جا رہا ہے۔
پلوامہ: لیونڈر کی کاشت، باغبانی کا متبادل بن سکتی ہے
ان کا مزید کہنا تھا کہ قرنطینہ مرکز میں صفائی کا فقدان ہےجب کہ انہیں غیر معیاری کھانا فراہم کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے انتظامیہ سے اس ضمن میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔