ETV Bharat / state

چار روز تک جموں سرینگر شاہراہ پر ٹریفک معطل رہے گا

جموں سرینگر قومی شاہراہ کو موسم سرما میں بارش اور بارف باری کے سبب زیادہ تر ٹریفک کے لیے بند کیا جاتا ہے۔

چار روز تک جموں سرینگر شاہراہ پر ٹریفک معطل رہے گا
چار روز تک جموں سرینگر شاہراہ پر ٹریفک معطل رہے گا
author img

By

Published : Dec 3, 2020, 2:05 PM IST

حکام نے بتایا کہ جموں سرینگر قومی شاہراہ پر مرمت اور بحالی کے کام کے باعث چار روز کے لیے کسی بھی گاڑی کو قومی شاہراہ پر چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

ڈپٹی ڈائریکٹر پی ڈبلیو ڈی ڈیپارٹمنٹ نے اے ڈی جی پی ٹریفک سے گفتگو میں جموں سے ان سے درخواست کی ہے کہ وہ ان تاریخوں کو مطلع کریں جب این ایچ 44 پر ٹریفک کی نقل و حمل معطل رہے گی۔

واضح رہے کہ یہ فیصلہ 10 اکتوبر کو چیف سکریٹری کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق 4، 11، 18 اور 25 دسمبر کو شاہراہ پر کئی مقامات پر مرمت کا کام انجام دیا جائے گا جس میں سلائڈنگ زون اور ان علاقوں میں جہاں زمین اور چٹانیں کھسک آتی ہے علاقے شامل ہے۔

چیف سکریٹری کی صدارت میں منعقدہ میٹنگ میں شاہراہ پر مرمت اور بحالی کے کام کے غرض سے 4، 11، 18 اور 25 دسمبر 2020 کو ٹریفک ڈرائی ڈے کے طور پر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس میں مزید کہا گیا ہے: انہیں ہدایت دی گئی ہے کہ وہ آپ سے درخواست کریں کہ متعلقہ ٹریفک افسران / عہدیداروں کو عوامی معلومات کے لئے اطلاع دیں اور این ایچ کے کاموں میں سہولت فراہم کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.