ETV Bharat / state

کنگن میں بیوپار منڈل کے انتخابات، ووٹنگ جاری - کنگن بیوپار منڈل کے انتخابات

وسطی کشمیر میں ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میں بیوپار منڈل کے انتخابات منعقد ہوئے جس کی تیاری کئی ماہ سے کی جارہی تھی۔

Traders Mandal elections in Kangan
کنگن میں بیوپار منڈل کے انتخابات، ووٹنگ جاری
author img

By

Published : Sep 19, 2020, 5:21 PM IST

کنگن علاقے میں بیوپار منڈل کے انتخابات کئی سال بعد منعقد ہوئے جبکہ انتخابی عمل کے دوران کورونا ضوابط پر سختی سے عمل کیا گیا۔

کنگن میں بیوپار منڈل کے انتخابات، ووٹنگ جاری

قبل ازیں لاک ڈاون کی وجہ سے انتخابات کو ملتوی کردیا گیا تھا تاہم آج پرامن انداز میں انتخابات منعقد ہوئے اور انتخابی عمل کے دوران سماجی فاصلہ برقرار رکھا گیا۔

بیوپار منڈل کے انتخابات میں دکانداروں نے کافی جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔ الیکشن آفیسر بیوپار منڈل کنگن کی جانب سے مناسب انتظامات کئے گئے۔ صبح ووٹنگ کے آغاز سے ہی لوگ بڑی تعداد میں پولنگ اسٹیشن پہنچے اور حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

الیکشن آفیسر باپار منڈل کنگن نے بتایا کہ انتظامیہ کی جانب سے انتخابات کرانے کی اجازت ملنے کے بعد تیاریوں کا آغاز کیا گیا تھا تاہم آج شام نتائج کا اعلان کردیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.