ETV Bharat / state

Tight Security In Pulwama پلوامہ میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

author img

By

Published : May 17, 2023, 7:16 PM IST

وادی کشمیر میں ہونے والے جی 20 کی میٹنگ کو مدنظر وادی کے دیگر اضلاع کی طرح کی ضلع پلوامہ میں بھی سیکورٹی کے سحت انتظامات کئے گئے ہیں۔ پلوامہ میں خصوصی ناکہ چیکنگ اور تلاشی مہم چلائی جا رہی ہے۔

پلوامہ میں سیکورٹی کے سخت انتظامات
پلوامہ میں سیکورٹی کے سخت انتظامات
پلوامہ میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

پلوامہ: جموں و کشمیر وادی کشمیر میں ہونے والے جی 20 کی میٹنگ کو مدنظر وادی کے دیگر اضلاع کی طرح کی ضلع پلوامہ میں بھی سیکورٹی کے سحت انتظامات کئے گئے ہیں۔ پلوامہ میں خصوصی ناکہ چیکنگ اور تلاشی مہم چلائی جا رہی ہے۔ رواں ماہ وادی کشمیر میں ہونے والے جی 20 کی میٹنگ کے پیش نظر جہاں وادی کے مختلف اضلاع میں سیکورٹی کے سحت انتظامات کئے گئے ہیں۔ وہی دوسرے جانب ضلع پلوامہ میں بھی اس کے پیش نظر سیکیورٹی کے سحت انتظامات کئے گئے ہیں جہاں پر آنے والے لوگوں کے شناختی کارڈز چیک کئے جا رہے ہیں اور پوچھ گچھ بھی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:Division Officer Marwah ایک تعلیم یافتہ خاتون کی بدولت پوری کائنات بدل سکتی ہے

اس ضمن میں پولیس اور سی آر پی ایف کی ٹیمیں ضلع کے محتلف علاقے میں ناکہ قائم کرکے لوگوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے اور اس کے بعد انہیں آنے جانے کی اجازت دیتی ہیں۔ اس ضمن میں پولیس نے ضلع پلوامہ کے لیتر علاقے میں بھی آج سیکیورٹی کے سحت انتظامات کئے گئے تھے جہاں پر راہگیروں کی تلاشی لی گئی۔ اس دوران علاقے میں گاڑیوں کی بھی جانچ کی گئی۔راہگیروں سے پوچھ گچھ کی جارہی تھی۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ رواں کی آخر میں وادی کشمیر میں جی 20 میٹنگ ہونے جارہی ہے جبکہ اس جی ٹوئنٹی میٹنگ میں 20 ممالک شرکت کررہے ہے جبکہ اس طرح کی میٹنگ جموں وکشمیر میں پہلی مرتبہ ہونے جارہی ہیں۔جی 20 کانفرنس کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.