ETV Bharat / state

بڈگام: عسکریت پسندوں کے تین معاون گرفتار - جیش محمد کے تین معاون کو گرفتار کرنے کا دعوی

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے شدت پسند تنظیم جیش محمد کے تین معاون کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

بڈگام: عسکریت پسندوں کے تین معاون گرفتار

author img

By

Published : Mar 11, 2020, 5:45 PM IST

پولیس کے بیان کے مطابق' بڈگام کے چاڈورہ علاقے سےعسکریت پسندوں کے تین معاون کو گرفتار کیا گیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔'

پولیس نے گرفتار شدہ افراد کی شناخت دلاور صوفی، سمیر یوسف کے بطور کی ہے، تاہم پولیس نے گرفتار شدہ تیسرے شخص کی شناخت مخفی رکھی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ' یہ تینوں افراد بڈگام علاقے میں گزشتہ چند ماہ سے غیر قانونی سرگرمیوں میں متحرک تھے اور تفتیش کے دوران ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کئے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.