سوپور پولیس کے مطابق سوپور۔ کپواڑہ روڈ پر ایک ناکے کے دوران تین لشکرطیبہ کے معاون کو گرفتار کیا گیا ۔ گرفتار شدہ افراد کی شناخت مدثر احمد میر، مشتاق احمد میر، اور اطہر شمس میر کے طور پر ہوئی ہے اور یہ تینوں براٹ کلان سوپور کے رہنے والے ہیں ۔
اس سلسلے میں سوپور پولیس نے کیس درج کر کے ایف آئی آر زیر نمبر 125/2020 U/S 7/25 I.A 18ULAP کے تحت قانونی کاروائی شروع کر دی ہے۔
عسکریت پسندوں کے تین معاون گرفتار - ن قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بارود بھی برآمد
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں شدت پسند تنظیم لشکر طیبہ کے تین معاون کو گرفتارکیا گیا اور ان قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
عسکریت پسندوں کے تین معاون گرفتار