ETV Bharat / state

NEP Saarthi Under UGC سوپور وومنز ڈگری کالج کے تین طالبات کو این ای پی سارتھی سفیر منتخب

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 5, 2023, 4:10 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور وومنز ڈگری کالج کے تین طالبات کو یو جی سی (UGC) کے این  ای پی سارتھی سفیر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ کالج انتظامیہ نے لڑکیوں کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

سوپور وومنز ڈگری کالج کے تین طالبات کو این  ای پی سارتھی سفیر منتخب

بارہمولہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور وومنز ڈگری کالج کے تین طالبات کو یو جی سی (UGC) کے این ای پی سارتھی سفیر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔کالج انتظامیہ نے لڑکیوں کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

دراصل یہ تینوں طالبات گورنمنٹ ڈگری کالج نوپورہ میں تعلیم حاصل کرتے ہے اور ان کا نام مہوش فیاض وانی، حیا احد، اور نصرت افروز ہے اور اس پروگرام میں کامیاب ہونا ان کے لے کافی مصرت کی بات ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے ساتھ بات کرتے ہوئے ان طالبات کا کہا تھا کہ سرکار کی طرف سے UGC National Education Policy کے تحت قومی تعلیم کی تبدیلی کی دفعات کو لاگو کرکے ہندوستان میں اعلئ تعلیم کی تشکیل نو میں طلباء کو فعال طور پر شامل کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وومنز ڈگری کالج سوپور کی کامیابی ملک بھر کی یونورسٹیوں، کالجوں، اور اداروں سے موصول ہونے والی 484 نامزگیویوں میں نمایاں ہے اور یہ مرکز کے زیر انتظام جموں کشمیر کا یہ واحد کالج ہے جس کو یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Fayaz Karnahi یقینی شکست دیکھ بی جے پی انتخابات سے دوری بنا رہی ہے: فیاض کرناہی

اس موقعے پر کوارڈینیٹر نیشنل ایجوکیشن پالیسی پروفیسر زبیر مسعودی نے کہا کہ یہ ہماری لۓ کافی خوش اور مصرت کی بات ہے کہ ہماری کالج سے تین طالبات( NEP Saarthi) کے لے چنے گئے ہے اور ہم کو آمید ہے کہ وہ ملک ہندوستان میں اپنے کالج کا نام روشن کرے گے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے اس پروجیکٹ کے لے دن رات کافی مشقت کی ہے اور اج اس کا پھل ملا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.