ETV Bharat / state

'اننت ناگ میں کورونا وائرس کا کوئی مثبت معاملہ نہیں' - \جھوٹی افوا پھیلا

ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ بشیر احمد ڈار نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ افواہوں پر توجہ نہ دیں۔

اننت ناگ میں کورونا وائرس کا کوئی مثبت معاملہ نہیں

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 9:55 PM IST

دراصل افواہ پھیل گئی تھی کہ ضلع اننت ناگ میں آج کورونا وائرس سے سات مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔تاہم ضلع ترقیاتی کمشنر نے واضح کر دیا کہ ضلع اننت ناگ میں ابھی تک کورونا وائرس کا کوئی بھی مثبت معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ خبر بالکل بے بنیاد ہے اور جھوٹی افواہ پھیلا کر عوام کو پریشان کیا جا رہا ہے۔ڈی سی نے کہا کہ لوگوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے اور ان سے اپیل کی کہ وہ افواہوں پر دھیان نہ دیں ۔اے سی آر اننت ناگ سید یاسر نے بھی واضح کیا ہے کہ یہ صرف افواہ پھیلائی گئی تھی لہذا لوگ افواہوں پر کان نہ دھریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.