دورے کے دوران انہوں نے لاک ڈاون میں لوگوں کو پیش آنے والی مشکلات کو جانا اور ان کا ازالہ کرنے کے لئے کئی اقدامات اٹھائے۔
ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ایس ڈی ایم نے کہا کہ لوگوں کو ایس او پیز پر عمل پیرا ہونا چاہئے اور حکومت کی جانب سے جو بھی ہدایات اجرا کی جائیں ان پر سختی سے عمل درآمد ہونے کی ضرورت ہے۔
اس موقعہ پر ان کے ہمراہ کوکرناگ پولیس کے ڈی وائے ایس پی اور ایس ایچ او شامل تھے۔