ETV Bharat / state

گاڑی کھائی میں گرنے سے ڈرائیور زخمی - Latest news jammu kashmir

جموں سرینگر قومی شاہراہ کے شعر بی بی کے نزدیک ٹاٹا موبائل گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، جس میں ڈرائیور زخمی ہوگیا، ان کا علاج سب ڈسٹرکٹ ہسپتال بانہال میں چل رہا ہے۔

JK_BNL_101_103_accident_vis_jk10013
گاڑی کھائی میں گرنے سے ڈرائیور زخمی
author img

By

Published : May 11, 2021, 11:28 AM IST

جموں سرینگر قومی شاہراہ شعر بی بی کے نزدیک ٹاٹا موبائل گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ ٹاٹا موبائل گاڑی گہری کھائی میں جا گری جس میں ٹاٹا موبائل کا ڈرائیور شدید طور پر زخمی ہوگیا۔

دیکھیں ویڈیو

جموں کشمیر پولیس اور مقامی لوگوں نے ڈرائیور کا ریسکیو کر کے سب ضلع ڈسٹرکٹ ہسپٹال بانہال پہنچایا، جہاں کی ان کی حالت نازک ہے۔

ڈرائیور کا نام نریش کمار ہے۔ وہ کھٹوعہ کا رہنے والا ہے۔ پولیس نے معاملہ درج کر آگے کی کاروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.