ETV Bharat / state

مسافر گاڑی دریائے چناب میں گر گئی، ریسکیو آپریشن جاری - مسافر بردار گاڑی آج قریب آٹھ بجے سرینگر سے جموں کی طرف جارہی

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر رامبن کے مقام پر سرینگر سے جموں جانے والی ایک گاڑی دریائے چناب میں گر گئی۔ اس حادثے میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔

مسافر گاڑی دریائے چناب میں گر گئی
مسافر گاڑی دریائے چناب میں گر گئی
author img

By

Published : Mar 5, 2020, 9:50 PM IST

Updated : Mar 5, 2020, 11:53 PM IST

پولیس اہلکار کے مطابق مسافر بردار گاڑی آج قریب آٹھ بجے سرینگر سے جموں کی طرف جارہی تھی کہ رامبن کے نزریک کیفےٹیریہ موڑ پر شاہراہ سے پھسل کر دریائے چناب میں گر گئی۔

مسافر گاڑی دریائے چناب میں گر گئی

انہوں نے کہا کہ 'حادثہ کی خبر ملتے ہی پولیس اور مقامی رضاکاروں نے بچاؤ مہم شروع کر دی ہے۔ تاہم ابھی تک کسی زخمی یا ہلاک شخص کو بازیاب نہیں کیا گیا ہے۔'

پولیس اہلکار نے کہا کہ 'ابھی تک یہ بھی معلوم نہیں ہے کہ اس گاڑی میں کتنے مسافر سوار تھے۔'

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Mar 5, 2020, 11:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.