جموں و کشمیر کے کولگام میں نومنتخب میونسپل کونسل کے ممبران نے آج کولگام کے ٹاؤن حال میں منعدہ ایک تقریب میں شامل ہوکر اپنے عہدے کی حلف لی۔
اس دوران موجود کولگام کے ایڈیشنل ڈی ڈی سی ریاض احمد نے تمام نو منتخب میونسپل کونسل کے ممبران کو حلف دلایا۔
موقع سے نیشنل کانفرنس کے سینر لیڈر عمران نبی ڈار، صفدر علی خان جبکہ سی پی آئی ایم کے دیگر رہنما موجود تھے۔