یہ بیداری مہم محکمہ تعلیم اور کولگام میونسپل کارپوریشن کے اشتراک سے چلائی گئی تھی۔
اس میں طلبہ و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی،جہاں سوچھ بھارت ابھیان کے متعلق طالبا کو جانکاری فراہم کی گئی ۔
اس موقع پر محکمہ تعلیم کے مختلف افسران یاری پورہ کے تحصیل دار موجود تھے۔
شرکا نے بچوں سے صاف ستھرا رہنے اور اپنے ماحول صاف ستھرا رکھنے کی اپیل کی۔