ETV Bharat / state

لداخ : سبسڈی پر ہیلی کاپٹر سروسز کا آغاز - لیفٹیننٹ گورنر لداخ

لیفٹیننٹ گورنر لداخ رادھا کرشنا ماتھر نے ہیلی کاپٹر سروسز کا افتتاح کیا۔

لداخ : سبسڈی پر ہیلی کاپٹر سروسز کا آغاز

author img

By

Published : Mar 8, 2020, 1:17 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے لداخ میں سبسڈی پر ہیلی کاپٹر سروسز کا آغازکیا گیا ۔

لداخ : سبسڈی پر ہیلی کاپٹر سروسز کا آغاز
لداخ : سبسڈی پر ہیلی کاپٹر سروسز کا آغاز

اس سروسز کے تحت لیہ سے لنگش، نیئرچنگ، نیرکس، یوچنگ، پیڈم، سانگی لالک، ڈبلنگ، دراسس، نوبرا، سری نگر اور بیک، لیہ کرگل، کرگل سری نگر، کرگل پدم وغیرہ کے منظور شدہ راستوں کے لئے سبسڈی پر ہیلی کاپٹر سروسز دستیاب ہونگے۔ لداخ کے دور دراز علاقوں کے مسافروں کو سبسڈی پر یہ

خدمات ملے گی۔

ایندھن کے لیے زیر زمین اسٹوریج کے لیے بھی اقدامات کیے جائیں گے۔

اس کے علاوہ یہ سروس ریسکیو کے ساتھ ساتھ طبی انخلاء کے مقاصد کے لئے بھی دستیاب ہوگی۔

لیفٹیننٹ گورنر ماتھر نے تمالی ہیلی پیڈزم پر ساؤنڈ انفراسٹرکچر کی تعمیر کی ہدایت بھی دی ہے۔

اس موقع پر ایل جی کے ساتھ سیکرٹری لداخ سیوگت بیسواس، ڈپٹی کمشنر لیہ سچن کمار، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لیہ ڈاکٹر زاہدہ بانو، جوائنٹ جنرل منیجر یر ونگ پون ہنس ستنام سنگھ، پائلٹ اور شریک پائلٹ بھی موجود رہے۔

اس موقع پر دونوں اطراف سے کل 12 مسافروں نے آج سفر کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.