ETV Bharat / state

ریاستی اعزازات اب جموں و کشمیر سرکاری اعزازات کے نام سے موسوم - محکمہ جنرل ایدمینیسٹریشن ڈپارٹمینٹ

جموں و کشمیر کی انتطامیہ کی طرف سے ایک آرڈر کے ذریعے سرکاری اعزازات کے لیے نامزدگیاں داخل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے۔

jammu and kashmir govt
jammu and kashmir govt
author img

By

Published : Jan 10, 2020, 9:46 AM IST

مرکز کے زیر انتطام علاقہ جموں و کشمیر میں اب ریاستی اعزازات بھی ریاست کے نام سے نہیں دیے جائیں گے، اب لوگوں کو جموں و کشمیر کے سرکاری اعزازت کے نام سے موسوم اعزاز سے نوازا جائے گا۔

محکمہ جنرل ایڈمینیسٹریشن ڈپارٹمینٹ کی طرف سے ایک آرڈر جاری کیا گیا ہے جس میں یہ لکھا گیا ہے ' 2003 کے سرکاری آرڈر نمبر 1268 جی اے ڈی کے تحت ریاستی اعزازات کو اب جموں و کشمیر سرکاری اعزازات کا نام دیا گیا ہے'۔

انتظامیہ کی طرف سے سنہ 2020 کے جموں و کشیر سرکاری ایوازڈز کے لیے لوگوں سے درخواستیں داخل کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

نامزدگیوں کے بعد یوم جمہوریہ کے دن لوگوں کو اعزازات سے نوازا جائے گا۔

آرڈر میں مزید لکھا گیا ہے 'جموں و کشمیر کے سرکاری اعزازات کے لیے نامزدگیوں کا نوٹیفیکیشن محکمہ جنرل ایڈمینیسٹریشن کی ویب سائٹ پر موجود ہے'۔

جموں و کشمیر کے سرکاری اعزازازات سماجی تنظیموں، اسپورٹس باڈیز، غیر سیاسی تنظیمیں، ثقافت، زبان اور رسوم و رواج کے زمرے میں دیے جاتے ہیں۔

مرکز کی طرف سے جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹانے اور ریاست کو مرکز کے زیر انتطام علاقے مین تبدیل کرنے کے بعد علاقے میں ہر سرکاری شعبے میں تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.