ETV Bharat / state

رواں سال سے سکمزمیں ہیمٹولوجی میں ڈی ایم کورس کا آغاز

میڈیکل کونسل آف انڈیا نے شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ میں رواں سال سے کلینکل ہیمٹولوجی میں ڈی ایم پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رواں سال سے سکمزمیں ہیمٹولوجی میں ڈی ایم کورس کا آغاز
رواں سال سے سکمزمیں ہیمٹولوجی میں ڈی ایم کورس کا آغاز
author img

By

Published : May 15, 2020, 12:06 AM IST

ڈائریکٹر سکمز ڈاکٹر اے جی آہنگر نے بتایا کہ ڈی ایم پروگرام شروع کرانا شعبہ ہیمٹولوجی عملہ کی انتھک کوششوں کا نتیجہ ہے۔

ڈائریکٹر سکمز نے کہا ’’یہ ہمارے لئے فخر کی بات ہے کہ ہم نے سکمز میں سٹم سل ٹرانسپلانٹ اور بون میرو ٹرانسپلانٹ کورس شرعو کرنے کے سلسلے میں لائحہ عمل بھی مرتب کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈی ایم پروگرام شروع کرنا ایک بڑی کامیابی ہے اور مجھے اُمید ہے کہ شعبہ کلینکل ہیمٹولوجی دوسرے شعبہ جات کے ساتھ ملکر کام کرکے ادارے کو مزید کامیاب بنانے میں اپنا رول ادا کرے گے۔

قابل ذکر ہے کہ وادی کشمیر میں قایم سکمز ہسپتال واحد ایسا طبی مرکز ہے جہاں بیماروں کو اعلی معیار کا علاج و معالجہ فراہم کرنے کیلئے داکٹر اور جدید ٹیکنالوجی موجود ہے۔ اور کشمیر کے نامور داکٹر اسی ادارے کی پیداوار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.