ETV Bharat / state

ضلع رامبن میں روڈ سیفٹی مہم کا اہتمام - روڈ سیفٹی کو یقینی

ضلع رامبن میں ایس ایس پی ٹریفک نیشنل ہائی وئے روہت بسکوترہ نے پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میں روڈ سیفٹی کو یقینی بنانے کے لئے مہم چلائی جا رہی ہے۔ اس مہم کے تحت ٹریفک کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔

ضلع رامبن میں ایس ایس پی ٹریفک کی مہم
ضلع رامبن میں ایس ایس پی ٹریفک کی مہم
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 11, 2023, 11:39 AM IST

ضلع رامبن میں روڈ سیفٹی مہم کا اہتمام

رامبن: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کےضلع رامبن میں ایس ایس پی ٹریفک نیشنل ہائی وئے روہت بسکوترہ نے پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میں روڈ سیفٹی کو یقینی بنانے کے لئے مہم چلائی جا رہی ہے۔ اس مہم کا مقصد ٹریفک قوانین کے تئیں بیداری پیدا کرنا اور ان کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنا ہے۔

ایس ایس پی ٹریفک نیشنل ہائے وے نے گذشتہ کئی ہفتوں سے ٹریفک پولیس کی جانب سے چلائی جارہی مختلف مہموں کا ذکر کیا گیا جس میں خاص طور سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد پر جرمانہ، ایف آئی آر سمیت دیگر کاروئیوں کا زکر کیا۔ وہیں انہوں نے ڈرائیور، طلبا کے لئے ٹریفک قوانین کی پاسداری کیلیے بیداری مہم کے انعقاد کا بھی عمل میں لانے پر زور دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جموں سرینگر قومی شاہراہ کو ٹریفک کی آمدورفت کیلئے کھلا رکھنا اور مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنائے رکھنے پر بھی وہ کاربند ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اپنی پارٹی کے سابق وزیر عثمان مجید کے ساتھ خصوصی گفتگو

واضح رہے خط چناب کے کشتواڑ-قومی شاہراہ پر ایک دل دوز مسافر بس سڑک حادثہ میں عسر کے مقام پر 39 مسافر ہلاک اور دیگر 17 شدید زخمی ہوگیے تھے۔ اس کے بعد ٹریفک پولیس اور جموں کشمیر پولیس متحرک یو کر شاہراہ پر گاڑیوں خاص کر مسافر بردار گاڑیوں کے ڈرائیور اور مالکوں کے خلاف سختی سے پیش ارہی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.