ETV Bharat / state

درجہ چہارم کی اسامیوں کے لیے لاکھوں درخواستیں موصول - jammu kashmir

ایس ایس بی کی درجہ چہارم اسامیوں کے لیے 4 لاکھ 66 ہزار 7سو60 امیدواروں نے بورڈ کے آن لائن پورٹل پر رجسٹریشن کی جبکہ 2 لاکھ 43 ہزار ایک سو 60 امیدواروں نے درجہ چہارم کی اسامیوں کے لئے آن لائن اپنی درخواست جے کے ایس ایس بی سبمٹ کی ہیں ۔

دو لاکھ چالیس ہزار سے زائد درخواستیں موصول

author img

By

Published : Aug 10, 2020, 7:43 PM IST

ان آسامیوں کو پُر کرنے کے لیے آن لائن درخواستیں جمع کروانے کا یہ سلسلہ گزشتہ ماہ کی 10 تاریخ سے جاری ہے۔

ادھر اکاؤنٹس اسسٹنٹ کی اسامیوں کے لیے اب تک 67 ہزار7 سو 30 درخواستیں آن لائن جمع کی گئی ہیں۔

جموں وکشمیر سروس سلیکشن بورڈ نے درجہ چہارم کی اسامیوں کو پُر کرنے کی غرض سے خصوصی بھرتی مہم کے قواعد 2020 کے تحت مختلف محکموں میں ضلع صوبائی یوٹی کیڈر کے لیے 8ہزار 5سو 75 درجہ چہارم کی اسامیوں کے لیے نوٹفیکیشن نمبر 1 ایف 2020 جون 26 کو مشتہر کی ہے۔

ایس ایس بی بورڈ نے سرینگر اور جموں میں دو ہیلپ لائن نمبرز امیداواروں کی سہولیت کے لیے شروع کی ہیں اور اگر کسی امیدواروں کو اپنی درخواست جمع کروانے میں کوئی تکنیکی دشواری آتی ہے تو وہ اس ضمن میں مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے بورڈ کی ویب سائٹ پر ssbjkgrievance@gmail.com رابطہ قائم کر سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.