ETV Bharat / state

سرینگر: ہوم ڈیلیوری کے لیے 23 ڈپارٹمنٹ اسٹورز نامزد

author img

By

Published : Apr 3, 2020, 5:44 PM IST

ضلع مجسٹریٹ سرینگر ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ 2005 کے تحت اس سلسلے میں احکامات جاری کیے ہیں۔

سرینگر: ہوم ڈیلیوری کے لیے 23 ڈپارٹمنٹ اسٹورز نامزد
سرینگر: ہوم ڈیلیوری کے لیے 23 ڈپارٹمنٹ اسٹورز نامزد

ضلع انتظامیہ سرینگر نے 23 ڈپارٹمنٹ اسٹورز نامزد کردیئے ہیں جو ضلع میں کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیےعائد عوامی نقل و حرکت پر پابندیوں کے سبب رہائشیوں کو گھروں میں سامان فراہم کریں گے۔

ضلع مجسٹریٹ سرینگر ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ 2005 کے تحت اس سلسلے میں احکامات جاری کیے ہیں۔

اس فیصلے کے تحت انتظامیہ نے کئی ڈپارٹمنٹ اسٹورز کو نامزد کیا ہے جو لوگوں سے ٹیلیفون پر آرڈر لیں گے اور 3 کلو میٹر کے دائرے میں گھروں میں ضروری اشیاء فراہم کریں گے۔

ان نامزد ڈپارٹمنٹ اسٹورز میں سنت نگر میں 7/11 (9622470444)، نوگام میں ڈیلی نیڈز(9796765926)، بمینا میں ہولسیل بازار (7006429438)، شالٹینگ میں دلشن شاپنگ مال(7006451191)، جواہر میں کیش اینڈ کیری (9797821359)، راج باغ میں اے ٹو ذیڈ (9906492122)، لال چوک میں پیک اینڈ چوز(9697478203)، نشاط میں مارکیٹ پلیس (7006136007)، سونور میں کشمیر مارٹ (9797068176)، نائسارک گوکدال میں گل ٹریڈرز (9622568000)، خانیار میں رائل بازار (7006014918)، لال بازار میں رائل بازار (7006958473)، بٹہ کدل میں بیگ ڈپارٹمنٹ اسٹور (9419879190)، 90 فٹ میں ٹریٹس اسپیشل مارٹ(9622757688)، راول پورہ میں ہول سیل ٹریڈنگ مارٹ (9697937707)، پرے پورہ میں ہوم سینس وغیرہ شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.