ETV Bharat / state

کھیل کود کی سرگرمیاں امن بحالی کے لئے اہم: ایل جی - kashmir latest

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ 'کھیل کود کی سرگرمیاں منعقد کرنا یوٹی میں نوجوانوں کو امن کی طرف راغب کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔'

کھیل کود کی سرگرمیاں امن بحالی کیلئے اہم: ایل جی

author img

By

Published : Oct 11, 2020, 12:46 PM IST

سرینگر میں 'پیڈل فار پیس' کی اختتامی تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے منوج سنہا نے کہا کہ 'نوجوانوں کو امن کی طرف راغب کرنا ان کی کوشش ہے اور پولیس اس میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔'

کھیل کود کی سرگرمیاں امن بحالی کیلئے اہم: ایل جی

یہ تقریب جموں و کشمیر پولیس نے منعقد کی تھی جس میں 516 نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں نے حصہ لیا۔ ایل جی نے کہا کہ پولیس جموں و کشمیر میں حالات کا مقابلہ بخوبی کر رہی ہے اور اس کے باوجود وہ یہاں کھیل کی سرگرمیوں کا انعقاد کر رہی ہے تاکہ نوجوان امن کی جانب راغب ہو۔

انہوں نے کہا کہ انتظامیہ پولیس کی بہبودی کے لیے کئی اقدامات کر رہی ہے اور آنے والے وقت میں ان کے اہل خانہ کی بہبودی کے لیے بھی قدم اٹھائے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.