ETV Bharat / state

کپوارہ میں اب تک کورونا کے 48 مریض صحتیاب - دو ماہ کے دوران

جموں و کشمیر کے ضلع کپوارہ میں اب تک 3512 مشتبہ افراد کے نمونے موصول کیے گئے ہیں۔ جن میں 2596 افراد کی رپورٹ منفی پائی گئی ہے، جبکہ 97 مثبت پائے گئے ہیں۔

کپوارہ میں اب تک کورونا کے 48 مریض صحت یاب ہوئے

author img

By

Published : May 17, 2020, 9:34 AM IST

جموں و کشمیر ضلع کپوارہ میں کورونا وائرس کے معاملوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ گزشتہ دو ماہ کے دوران ضلع میں اب تک کورونا کے 3512 مشتبہ افراد کے نمونے حاصل کئے گئے ہیں، جن میں سے 2596 افراد کورونا منفی پائے گئے ہیں جبکہ ضلع میں کورونا متاثرین کی تعداد 97 تک پہنچ گئی۔ ان میں سے 48 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

کپوارہ میں اس وقت 2570 افراد قرنطینہ میں زیر نگرانی ہیں جن میں سے 1545ضلع انتظامیہ کے قرنطینہ میں ہیں، جبکہ 951 افراد کی قرنطینہ مدت مکمل ہو چکی ہے۔ نیز 74 افراد ہوم قرنطینہ میں زیر نگرانی ہیں۔

وہیں بیرو ن ریاست سے اب تک 3913 افراد وادی کشمیر میں ہیں جن میں 2645 افراد سرینگر کے مختلف مقامات پر ٹھہرائے گئے ہیں۔ جبکہ 1288کو کپوارہ لایا گیا۔ جن میں سرینگر سے 622 افراد لائے گئے تو وہیں 2185افراد کو کپوارہ سے ان کے گھر روانہ کیا گیا۔

بیرون ریاست سے لو ٹے 460 افراد کے کے نمونے کپوارہ میں حاصل کئے گئے جبکہ 666 کے نمونے سرینگر میں حاصل کئے گئے ہین۔

جن میں ہفتہ کو 5 کے نمو نے مثبت سامنے آئے اور ان میں 4 کا تعلق گونی پورہ وار پورہ ہے، جبکہ ایک کا تعلق کرالہ پورہ کے درد ہرے سے ہے۔

ان کو اپنے گاؤں روانہ کرنے سے قبل ہی آئسو لیشن وارڈ منتقل کیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں ضلع ترقیاتی کمشنر کپوارہ انشل گرگ نے لوگوں سے کورونا وائرس کی روکتھام کے لئے اپنا تعاون فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.