ETV Bharat / state

جنوبی کشمیر میں تازہ برفباری - fresh snowfall in kashmir

ضلع پلوامہ کے بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ میدانی علاقوں میں آج علی الصبح سے ہی برفباری شروع ہوگئی ہے جس کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی ہوئی ہے اور سردی کی لہر جاری ہے۔

جنوبی کشمیر میں تازہ برفباری
جنوبی کشمیر میں تازہ برفباری
author img

By

Published : Dec 29, 2020, 10:48 AM IST

جنوبی کشمیر کے متعدد علاقوں کے ساتھ ساتھ ضلع پلوامہ میں بھی آج علی الصبح تازہ برفباری شروع ہوگئی ہے۔

جنوبی کشمیر میں تازہ برفباری

ضلع پلوامہ کے بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ میدانی علاقوں میں آج علی الصبح سے ہی برفباری شروع ہوگئی ہے جس کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی ہوئی ہے اور سردی کی لہر جاری ہے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات مختار احمد نے بتایا کہ 4 جنوری تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ آئندہ چند روز کے دوران درجہ حرارت انجماد سے نیچے گرتا رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ 5 اور 6 جنوری کے درمیان بارش بھی ہو سکتی ہے۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ تاہم محکمہ موسمیات نے موسم میں بہتری کی پیش گوئی کی ہے اور آئندہ برس کی چار جنوری تک موسم خشک رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.