ETV Bharat / state

Snow Skiing Game in Gulmarg: گلمرگ میں سنو اسکینگ کھیل کا اہتمام

author img

By

Published : Mar 5, 2022, 10:26 PM IST

بارہمولہ کے گلمرگ میں طلبا کو کھیل کی جانب سے راغب کرنے کے لیے سنو اسکینگ کورس Snow Skiing Game Was Organized کا اہتمام کیا گیا جس میں اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ سے بڑی تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔

گلمرگ میں سنو اسکینگ کھیل کا اہتمام
گلمرگ میں سنو اسکینگ کھیل کا اہتمام

جموں و کشمیر ضلع بارہمولہ کے گلمرگ میں ڈائریکٹریٹ اینڈ فیزیکل ایجوکیشن اور اسپورٹس اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے سنو اسکینگ کورس Snow Skiing Game Was Organized کا اہتمام کیا گیا جس میں اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ سے بڑے تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔

اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسلامک یونیورسٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسپورٹس ہلال احمد ریشی نے کہا کہ 'اس اسکینگ پروگرام کا اہتمام ہم نے اس لئے کیا ہے تاکہ ہمارے زیر تعلیم طلبہ کو اس کھیل کی جانب راغب کیا جاسکے۔

ویڈیو

انہوں کہا کہ یہ ایک ایسا کھیل ہے جس میں کیریر تو ہے ہی ساتھ ہی ساتھ حکومت نوکری بھی فراہم کرتی ہے۔

مزید پڑھیں:

اس دوران یونیورسٹی کے طلبہ نے کہا کہ ہم اپنی یونیورسٹی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے کہ انہوں نے اس طرح کے پروگرامز کا اہتمام کیا ہے، تاکہ ہم کھیل کے میدان میں آگے بڑھ سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.