ETV Bharat / state

Shopkeepers Protest Against PWD منڈی میں تاجروں کی جانب سے احتجاج - تحصیل منڈی

ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں غیر معیاری تارکول بچھانے پر تاجر برادری نے انتظامیہ اور متعلقہ محکمہ کے خلاف احتجاج کیا ۔مقامی باشندوں نے انتظامیہ پرغیر ذمہ ادارانہ رویہ اپنانے کا الزام لگایا۔ Shopkeepers Protest Against PWD

منڈی میں تاجروں کی جانب سے احتجاج
منڈی میں تاجروں کی جانب سے احتجاج
author img

By

Published : Nov 17, 2022, 6:44 PM IST

منڈی:جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں غیر معیاری تارکول بچھانے پر تاجر برادری نے انتظامیہ اور متعلقہ محکمہ کے خلاف احتجاج کیا۔مقامی باشندوں نے انتظامیہ پرغیر ذمہ ادارانہ رویہ اپنانے کا الزام لگایا Shopkeepers Protest Against PWD Department On Poor Quality Macadamization At Main Bazar Mandi

منڈی میں تاجروں کی جانب سے احتجاج

احتجاجیوں کا کہنا تھا کہ جہاں گزشتہ چھ ماہ سے وہ منڈی بازار میں تارکول بچھانے کی مانگ کر رہے تھے لیکن اب تک کام شروع نہیں ہوسکا ہے ۔وہیں اگر چہ انتظامیہ کی جانب سے منڈی بازار میں تارکول بچھیا گیا مگر وہ غیر معیاری ہے۔

عبدالرشید بانڈے اور سبطے حسین نے کہا کہ گزشتہ شام کو منڈی بازار میں تار کول بچھایا گیا اور دوسرے دن وہ اکھڑ گیا۔ جس سے تاجر برادری سخت پریشان ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Protest In Rajouri بیگو ناڑہ میں محکمہ جل شکتی و دھرم راج کمپنی کے خلاف احتجاج

انہوں نے کہا کہ اس سے قبل کم دھول اور مٹی دوکانوں میں جاتی تھی لیکن اب بہت زیادہ دھول مٹی اُڑ رہی ہے جس سے تاجروں کے ساتھ ساتھ عام راہگیر بھی پریشان ہیں۔ انتظامیہ کو چاہئے کہ وہ جلد از جلد اس مسئلے کو سنجیدگی سے حل کرے۔Shopkeepers Protest Against PWD Department On Poor Quality Macadamization At Main Bazar Mandi

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.