ETV Bharat / state

شوپیان: غیر متوقع بھاری برفباری سے عام زندگی مفلوج - برف باری سے عام زندگی متاثر

جموں و کشمیر کے شوپیان میں غیر متوقع بھاری برفباری سے باغبانی شعبہ سے وابستہ افراد مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔

شوپیان: غیر متوقع بھاری برفباری سے عام زندگی مفلوج
author img

By

Published : Nov 11, 2019, 8:00 PM IST

وادی کشمیر میں برفباری کی وجہ سے ہر شعبہ متاثر ہو رہا ہے اور باغیچوں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

اس سلسلے میں مقامی لوگوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ شدید برفباری سے ہوئے نقصان سے حکومت واقف ہے لیکن ابھی تک ہارٹیکلچر کا کوئی بھی آفیسر یا ضلع انتظامیہ کی جانب سے کوئی بھی ہماری مدد کے لیے نہیں آیا ہے۔

شوپیان: غیر متوقع بھاری برفباری سے عام زندگی مفلوج

مقامی لوگوں نے مزید کہا ہے کہ اس وقت محکمہ ہارٹیکلچر کے ملازمین کا کام تھا کہ وہ ہمارے باغیچوں میں ہوئے نقصان کا جائزہ لینے آتے لیکن آنا گوارا نہیں سمجھا۔

وہیں لوگوں نے لیفٹننٹ گورنر سے مداخلت کی اپیل کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ بھاری برفباری سے ہوئے نقصانات کا تخمینہ لگا کر معاوضہ فراہم کیا جائے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.