ETV Bharat / state

کورونا سے تحفظ کے لئے متعدد اقدامات - Pulwama news

کورونا سے بچاؤ کے لئے سرویلانس ٹیم نے دور دراز علاقوں میں جاکر لوگوں سے کورونا جانچ کے نمونے لئے

کورونا سے تحفظ کے لئے متعدد اقدامات
کورونا سے تحفظ کے لئے متعدد اقدامات
author img

By

Published : Dec 9, 2020, 10:42 PM IST

پلوامہ: کورونا وائرس جیسی مہلک بیماری پر قابو پانے کے لئے حکومت کی جانب سے متعدد اقدامات کئے جارہے ہیں۔ وہیں ہسپتالوں کی جانب سے بھی نئے نئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

آج پانپور سب ڈسٹرکٹ ہسپتال کی سرویلانس ٹیم نے دور دراز علاقوں میں جاکر لوگوں سے کورونا جانچ کے نمونے لئے۔

مذکورہ ٹیم نے کورونا وائرس کے شروعاتی دور سے ہی متعدد اقدامات کرکے آج تک ہزاروں لوگوں کے کورونا ٹیسٹ کئے ہیں اور آج بھی دور دراز علاقوں میں جاکر لوگوں کو اس بیماری سے محفوظ رکھنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔

ویڈیو

ٹیم میں شریک ایک افسر ڈاکٹر ہلال احمد نے کہا کہ کورونا وبا کی شروعاتی دور سے ہی لوگوں کو اس بیماری سے محفوظ رکھنے کے لئے انہوں نے سخت محنت کی ہے تاکہ اس بیماری پر مکمل طور سے قابو پایا جاسکے۔

مزید پڑھیں:

جموں و کشمیر: کورونا کے نئے کیسز میں کمی

افسر نے کہا کہ 'انہوں نے اپنی جان کی پروا کئے بغیر لوگوں کو اس بیماری سے محفوظ رکھنے کے کئی اقدامات کئے ہیں آج بھی وہ دور دراز علاقوں میں جاکر لوگوں کو جانکاری فراہم کرتے ہیں اور وہیں لوگوں کا ٹیسٹ بھی کرتے ہیں تاکہ کسی شخص میں کورونا مثبت پایا جاتا ہے تو اسے جلد از جلد قرنطینہ مرکز میں منتقل کیا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.