ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں سرچ آپریشن جاری

author img

By

Published : Apr 11, 2020, 7:20 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے شاہ گنڈ سوناواری میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم جاری ہے۔

بانڈی پورہ میں سرچ آپریشن جاری
بانڈی پورہ میں سرچ آپریشن جاری

اطلاعات کے مطابق پولیس، ایس او جی اور فوج کی ایک مشترکہ ٹیم نے حاجن قصبے کے شاہ گنڈ علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کارروائی شروع کی۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے میں تمام خارجی و داخلی راستوں کو سیل کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد انہوں نے فوراً علاقے کو محاصرے میں لیا اور سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.