ETV Bharat / state

انکاؤنٹر کے بعد شہر میں سکیورٹی سخت - جموں میں سکیورٹی کے سخت انتظام

جموں و کشمیر پولیس اور فوج کے جوان شہر میں آنے والی ہر گاڑی کی تلاشی لے رہے ہیں۔ تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو روکا جا سکے۔

شدت پسندانہ حملے کے بعد سکیورٹی سخت
شدت پسندانہ حملے کے بعد سکیورٹی سخت
author img

By

Published : Jan 31, 2020, 12:48 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:45 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے شہر نگروٹا میں ہوئے عسکریت پسندانہ حملہ کے بعد ریاست بھر میں سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔

دراصل آج صبح جموں کے شہر نگروٹا میں ہونے والے عسکریت پسندانہ حملے کے بعد ریاست بھر میں سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔

شدت پسندانہ حملے کے بعد سکیورٹی سخت

وہیں اودھم پور میں بھی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ شہر کے تمام چوراہوں پر ناکہ بندی کردی گئی ہے۔

جموں و کشمیر پولیس اور فوج کے جوان شہر میں آنے والی ہر گاڑی کی تلاشی لے رہے ہیں۔ تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو روکا جا سکے۔

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے شہر نگروٹا میں ہوئے عسکریت پسندانہ حملہ کے بعد ریاست بھر میں سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔

دراصل آج صبح جموں کے شہر نگروٹا میں ہونے والے عسکریت پسندانہ حملے کے بعد ریاست بھر میں سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔

شدت پسندانہ حملے کے بعد سکیورٹی سخت

وہیں اودھم پور میں بھی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ شہر کے تمام چوراہوں پر ناکہ بندی کردی گئی ہے۔

جموں و کشمیر پولیس اور فوج کے جوان شہر میں آنے والی ہر گاڑی کی تلاشی لے رہے ہیں۔ تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو روکا جا سکے۔

Intro:आज सुबह जम्मू के नगरोटा में हुए आतंकी हमले के बाद पूरे राज्य में सुरक्षा कड़ी कर दी गई है। वहीं इसके साथ उधमपुर में भी सुरक्षा कड़ी कर दी गई है। शहर के सबी चौक चौराहों पर नाकेबंदी की गई है I जम्मू कश्मीर पुलिस वा सेना के जवान हर आने जाने वाले वाहनों की तलाशी ले रहे हैं ताकि किसी भी अप्रिय घटना को रोका जा सके Body:Security beffed up in Udhampur District after Nagrota terror attackConclusion:Security beffed up in Udhampur District after Nagrota terror attack
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.