ETV Bharat / state

محکمہ تعمیرات عامہ سیکریٹری نے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر زیر تعمیر فورلیننگ پروجیکٹ کا جائزہ - مرکزی زیر انتظام جموں وکشمیر

محکمہ تعمیرات عامہ، سیکریٹری بھوپندر کمار نے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر زیر تعمیر فورلیننگ پروجیکٹ بر بانہال سے رامبن تا ناشری ٹنل حصے پر جاری تعمیراتی کاموں کا جایزہ لینے کے لیے پہاڑی ضلع رامبن کا دورہ کیا۔

محکمہ تعمیرات عامہ سیکریٹری نے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر زیر تعمیر فورلیننگ پروجیکٹ کا جائزہ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 19, 2024, 5:41 PM IST

محکمہ تعمیرات عامہ سیکریٹری نے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر زیر تعمیر فورلیننگ پروجیکٹ کا جائزہ

رامبن: مرکزی زیر انتظام جموں وکشمیر کے محکمہ تعمیرات عامہ، سیکریٹری بھوپندر کمار کے اس دورے کا مقصد زمینی سطح پر ان اہم قومی پرجیکٹوں کی پیش رفت کا جائزہ لینا تھا۔

دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر رامبن بصرالحق چودھری نے سکریٹری بھوپندر کمار کو جانکاری دینے ہوے کہا تعمیر ہورہے پروجیکٹ تمام ضروری مدد فراہم کرنے کے علاوہ جموں سرینگر قومی شاہراہ 44 فور لیننگ پروجیکٹ کی موثر اور تیزی سے تکمیل کے لیے ایک سازگار ماحول پیدا کرنے کے لیے ضلع انتظامیہ کے پرعزم ہے

ڈپٹی کمشنر رامبن نے سکریٹری آر اینڈ بی کو ضلع انتظامیہ کی طرف سے ثابت قدم تعاون اور بروقت مدد کے ذریعے ادا کیے گئے اہم کردار سے آگاہ کیا، جس نے قومی شاہراہ پر مسافروں کے لیے بغیر کسی رکاوٹ اور مسافروں کے ہموار سفر کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
سکریٹری بھوپندر کمار نے اس سے قبل بانہال-قاضی گنڈ ٹنل کے کام کاج کا بھی جائزہ لیا، بانہال بازار کو بائی پاس کرتے ہوئے وائڈکٹ کے بارے میں جانکاری حاصل کیں، اور معقرہ وقت میں پروجیکٹ کو پورا کرنے کی ہدایت کی۔

یہ بھی پڑھیں:ڈپٹی کمشنر کولگام اطہر عامر خان نے دور دراز ڈی کے مارگ علاقہ کا دورہ کیا

شاہراہ کے مختلف مقامات مکرکوٹ رامسو، نچالانہ، ویگن مہیاڑ اور ڈھلواس ماکر کوٹ سے رامسو، دلواس، نچیلانہ فورلیننگ پر پیش رفت شاہراہ قابل زکر ہے جو اب جدید تعمیر کی عکاسی کرتی ہے ۔سیکریٹری دورہ کرنے کے بعد سب ڈویژن بانہال میں ہونے والی میٹنگ میں قومی پروجیکٹ سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اور ڈپٹی کمشنر رامبن نے پراجیکٹ کی بروقت تکمیل کے لیے رامبن اور ناشری کے درمیان ڈھلواس دلواس جیسے اہم مقامات پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.