ETV Bharat / state

شوپیان: تیسرے روز بھی 'سرچ آپریشن' جاری - امشی پورہ گاؤں میں سکیورٹی فورسز

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں کے امشی پورہ گاؤں میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے بدھ کی سہہ پہر 3 بجے سے تلاشی مہم شروع کی گئی اور تیسرے روز بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔

شوپیان: تیسرے روز بھی 'سرچ آپریشن' جاری
شوپیان: تیسرے روز بھی 'سرچ آپریشن' جاری
author img

By

Published : Dec 6, 2019, 6:04 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق فوج کی 62 آر آر، سی آر پی ایف کی 14 بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس نے مشترکہ طور پر بدھ کو ضلع شوپیاں کے امشی پورہ گاؤں کو سخت ترین محاصرے میں لے لیا اور تلاشی کارروائی شروع کر دی جو آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔

شوپیان: تیسرے روز بھی 'سرچ آپریشن' جاری

سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی مصدقہ اطلاع ملنے پر علاقے کو محاصرے میں لیا ہے۔

فورسز نے علاقے کے سبھی راستوں کو سیل کر دیا ہے اور گھر گھر تلاشی کارروائی جاری ہے۔ باریک بینی سے علاقے میں گزشتہ تین روز سے کارروائی جاری ہے۔ اس دوران لوگ اپنے گھروں میں ہی رہنے کے لیے مجبور ہیں۔ کسی کو گاؤں سے باہر یا گاؤں میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.