ETV Bharat / state

کولگام میں کارڈن اینڈ سرچ آپریشن - search operation news

ابھی تھوڑی دیر قبل جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے آوہٹو گاؤں میں فوج اور مقامی پولیس نے تلاشی مہم شروع کی ہے۔

کولگام میں کارڈن اینڈ سرچ آپریشن
کولگام میں کارڈن اینڈ سرچ آپریشن
author img

By

Published : Dec 27, 2019, 6:55 PM IST

عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کا خدشہ ہے۔ تھوڑی دیر قبل ہی شروع ہوئی ہے تلاشی مہم۔

فوج کی 34 آر آر نے پورے علاقے کو محاصرے میں لے لیا ہے۔ چاروں طرف روشنیوں کا انتظام کیا گیا ہے تاکہ اگر عسکریت پسند کہیں چھپے ہوئے ہوں تو انہیں فرار ہونے کا موقع نہ مل سکے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.