ETV Bharat / state

کینسر کے عالمی دن پر ادھم پور میں اسکریننگ کیمپ کا اہتمام - ڈسٹرکٹ ہسپتال ادھم پور

اسکریننگ کے لئے ضلع کے مختلف بلاکس کی خواتین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ نارائن ہسپتال کے ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم نے خواتین کی تشخیص کی۔

screening camp held in udhampur on eve of world cancer day
کینسر کے عالمی دن پر ادھم پور میں اسکریننگ کیمپ کا اہتمام
author img

By

Published : Feb 4, 2020, 10:26 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:59 AM IST

کینسر کے متعلق شعور اجاگر کرنے اور اس کی روک تھام و تشخیص اور علاج کرنے کے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال ادھم پور نے سری ماتا واشنو دیوی نارائن ہسپتال کے اشتراک سے کینسر کے عالمی دن کے موقع پر کینسر اسکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا۔

کینسر کے عالمی دن پر ادھم پور میں اسکریننگ کیمپ کا اہتمام

اسکریننگ کے لئے ضلع کے مختلف بلاکس کی خواتین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ نارائن ہسپتال کے ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم نے خواتین کی تشخیص کی۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر وجئے بسنوترا نے کہا کہ عالمی یوم کینسر کا بنیادی ہدف کینسر کی وجہ سے ہونے والی پریشانیوں اور اموت کو نمایاں طور پر کم کرنا ہے اور اس مقصد کے لئے پورے ضلع میں اسکریننگ کے متعدد کیمپز لگائے گئے ہیں۔

Intro:कैंसर के बारे में जागरूकता बढ़ाने और इसकी रोकथाम, पहचान और उपचार को प्रोत्साहित करने के लिए, श्री माता वैष्णो देवी नारायण अस्पताल के सहयोग से जिला अस्पताल उधमपुर ने विश्व कैंसर दिवस को चिह्नित करने के लिए एक कैंसर स्क्रीनिंग शिविर का आयोजन किया।

स्क्रीनिंग के लिए जिले के विभिन्न प्रखंडों से बड़ी संख्या में महिलाएँ उपस्थित थीं। नारायण अस्पताल के डॉक्टरों की एक विशेष टीम ने सभी महिलाओं का निदान किया।

इस अवसर पर बोलते हुए, डॉ। विजय बसनोत्रा ​​ने कहा कि विश्व कैंसर दिवस का प्राथमिक लक्ष्य कैंसर से होने वाली बीमारी और मृत्यु को काफी कम करना है और इस उद्देश्य के लिए पूरे जिले में कई स्क्रीनिंग शिविर आयोजित किए जाते हैं।

Byte - Dr. Vijay Basnotra, Superintendent District Hospital Udhampur.Body:World Cancer Day at Udhampur.Conclusion:World Cancer Day at Udhampur.
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.