ETV Bharat / state

بھارت سکاؤٹز اینڈ گائیڈز کا دو روزہ کیمپ - بھارت سکاؤٹس اور گائڈس کا دو روزہ کیمپ

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان پادپاون علاقے میں بھارت سکاؤٹز اینڈ گائیڈز کی طرف سے دو روزہ تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

بھارت سکاؤٹس اینڈ گائڈس کا دو روزہ کیمپ
author img

By

Published : Jul 21, 2019, 1:20 PM IST

کیمپ کا انعقاد ڈپٹی کمشنر شوپیان نے کیا جن کے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شوپیان تھے۔اس تربیتی کیمپ میں امام صاحب زون کے کئی اسکولوں کے طلباء نے شرکت کی۔

بھارت سکاؤٹس اینڈ گائڈس کا دو روزہ کیمپ

اس کیمپ میں بھارت سکاؤٹز اینڈ گائیڈز کے ماہرین نے طلباء کو کسی بھی ناگوار آفت سے بچنے کے طریقے سکھائے اور اچھے اخلاق اپنے آپ میں پیدا کیسے کریں وہ باتیں بھی بتائیں۔

اس دوران منشیات سے ہورہی تباہی کے بارے میں بھی جانکاری دی گئی جن سے بچوں کو دور رہنے کو کہا گیا۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر شوپیان نے بتایا کہ اس طرح کے کیمپ انعقاد کرنے سے شرکاء میں آپسی بھائی چارہ اور معاشرے میں ترقی دیکھنے کو ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کے پروگرام کی معاشرے میں ضرورت ہے تاکہ نوجوان طبقہ ایک بہترین شہری کا کردار ادا کر سکیں۔

اس کمیپ میں اسکولی طلباء نے کئی رنگا رنگ پروگرام بھی پیش کئے۔

Intro:شوپیان بھارت سکاؤٹس اور گائڑس کی طرفسے دو روزہ کیمپ۔

Body:

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں بھارت سکاؤٹس اور گائڑس کی طرفسے دو روزہ تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔کیمپ کا انعقاد ڈپٹی کمشنر شوپیان نے کیا جنکے ہمراہ ایڈشنل ڈپٹی کمشنر شوپیان تھے۔ضلع شوپیان کے پادپاون علاقے میں "بھارت سکاؤٹس اور گائڑس" کی طرفسے دو روزہ تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا اس تربیتی کیمپ میں امام صاحب زون کے کہی اسکولوں کے طلباء نے شرکت کی۔
اس کیمپ میں بھارت سکاؤٹس اور گائڑس کے ماہرین نے طلباء کو کسی بھی ناکہانی آفت سے بچنے کے طریقے سکھاے اور اچھے اخلاق اپنے آپ میں پیدا کیسے کرے وہ باتیں بھی بتائیں اس دوران منشیات سے ہورہی تباہی کے بارے میں بھی جانکاری دی گئی جن سے بچوں کو دور رہنے لو کہا گیا۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر شوپیان نے بتایا کہ اس طرح کے کیمپ انعقاد کرنے سے سے شرکاء میں آپسی بھائی چارگی اور معاشرے میں ترقی دیکھنے کو ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے پروگرام کی معاشرے میں ضرورت ہے تاکہ نوجوان طبقہ ایک بہترین شہری کا کردار ادا کر سکیں۔

اس کمیپ میں اسکولی طلباء نے کہی رنگارنگ پروگرام بھی کئے.
Byte. Shabir Ahmad Malik.BHARAT SCOUTS AND GUIDES DISTRICT SECRETARY SHOPIAN.

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.